• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مساجد اور دینی و علمی ادارے ا سلا میسو سائٹی کا محور ہیں،ڈی جی اوقاف پنجاب

لاہور(خبرنگار) استحکام وطن کے لیے محراب و منبر مستعد ہے،اسلام اور نظریہ پاکستان کی حفاظت وقت کا اہم ترین تقاضہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹر جنرل اوقاف پنجاب ڈاکٹر طاہر رضا بخاری نے جشن آزادی کے سلسلہ میں، ہجویری ہال، داتاؒ دربار میں منعقدہ " پروگرام ذہنی آزمائش بسلسلہ تقریب ڈائمنڈ جوبلی پاکستان" سے کیا۔