• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

من گھڑت خبر سے ایپکا ایکسائز یونٹ کا کوئی تعلق نہیں، شاہ زمان آکازئی

کوئٹہ(پ ر) ایپکاایکسائز یونٹ کے بیان میں کہاگیا ہےکہ گزشتہ دنوں مقامی اخبار (جنگ نہیں) میں ایپکا ایکسائز یونٹ کے نام سے ایک من گھڑت اور بے بنیاد خبر چلائی گئی تھی جس کی تردید کی جاتی ہے ایپکا ایکسائز یونٹ کے صدر شاہ زمان آکازئی نے کہاہے کہ ایسے من گھڑت اور بے بنیاد خبر سے ایپکا ایکسائز یونٹ کا کوئی تعلق نہیں انہوں نے کہا کہ کچھ سازشی عناصر ایپکا ایکسائز یونٹ کو بدنام کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں مگر وہ اپنے عزائم میں کامیاب نہیں ہونگے انہوں نے خبردار کیاکہ ایسے جھوٹے بیانات سے گریز کیاجائےورنہ قانونی چارہ جوئی کا حق رکھتے ہیں۔

کوئٹہ سے مزید