• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان جلسوں کی وجہ سے غلط فہمی کا شکار ہیں،مخدومُ احمد محمود

لاہور(سپیشل رپورٹر)پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم سید احمد محمود نے کہا ہے کہ لاڈلہ عمران خان بیرونی قوتوں کے اشارئے پر منفی استعمال اور جلسے کرنے کی وجہ سے یہ سمجھتا ہے کہ وہ ریاست سے بھی زیادہ بڑا ہے تو وہ کسی بہت بڑی غلط فہمی کا شکار ہیں، یہ بات انہوں نے مخدوم ہاوس لاہور میں جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے پارٹی عہدیداران کے وفد سے ملاقات کے دوران کہی جبکہ اس موقع پر جنوبی پنجاب کے چیف کوارڈینیٹر عبدالقادرشاہین بھی موجود تھے۔
لاہور سے مزید