• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایشین سکس ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے پہلے روز پاکستانی کھلاڑی احسن رمضان نے اپنے دونوں میچز جیت لئے جبکہ بابر مسیح ایک میچ میں شکست کھا گئے-