’نئے ایرانی سپریم لیڈر کے انتخاب میں مجھے شامل کیا جانا چاہیے‘
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ ایران کے اگلے سپریم لیڈر کے انتخاب کے عمل میں شامل ہونا چاہتے ہیں اور ایسے رہنما کو قبول نہیں کریں گے جو سابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی کامنہ ای کی پالیسیوں کو جاری رکھے۔۔