جیکب آباد (نامہ نگار)جیکب آباد کی عدالت میں پانچ سالہ بچی پیش،سیاہ کاری کی معصوم بچی پر تہمت لگانے والے ملزمان کی عدم گرفتاری پر عدالت کا پولیس پر برہمی کا اظہارتفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے سیشن جج عبدالغفور کلہوڑو کی عدالت میں سیاہ کاری کی تہمت زدہ پانچ سالہ بچی فاطمہ کو پیش کیا گیا عدالت نے بچی پر سیاہ کاری کی تہمت لگانے والے ملزمان کی عدم گرفتاری پر سخت برہمی کا اظہا رکرتے ہوئے پولیس افسرسے بازپرس کی اور ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کا حکم دیا،بچی کو بیان نے عدالت نے والد کے حوالے کر دیا ہے۔