• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی وزیر ملک تیمور اور ایم این اے منصور حیات کے کارکن جھگڑ پڑے

پنجاب کے شہر ٹیکسلا میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران صوبائی وزیر ملک تیمور اور ایم این اے منصور حیات کے کارکن  آپس میں لڑ پڑے اور دونوں دھڑوں کے کارکنوں نے ایک دوسرے پر اسلحہ تان لیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دونوں رہنماؤں کے کارکنوں نے الگ الگ احتجاجی کیمپ لگا رکھے ہیں۔

دونوں دھڑوں کے کارکنوں نے ایک دوسرے پر اسلحہ تان لیا، اس دوران ان لوگوں کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی۔

دونوں دھڑوں کے احتجاجی کیمپ اسلام آباد کے داخلی راستے مارگلہ ہلز پر قائم ہیں۔

قومی خبریں سے مزید