• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ، سوسائٹی کے متاثرین کی درخواست پر واجبات سے متعلق ریکارڈ طلب

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس ندیم اختر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے مشرقی سوسائٹی کے متاثرین کی درخواست پر واجبات سے متعلق ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دیدیا، متاثرین کی درخواست کی سماعت پر درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ 40سال گزر گئے آج تک الاٹمنٹ آرڈر جاری نہیں کیا گیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید