• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی کیٹ پر سیاست کی کوئی گنجائش نہیں ہونی چاہیے، پروفیسر سعید قریشی

سندھ میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس میں داخلوں کا عمل یکم دسمبر سے شروع ہوگا۔

اس حوالے سے پروفیسر سعید قریشی نے بتایا کہ ایم ڈی کیٹ سیشن 23-2022 میں میرٹ پر سمجھوتہ نہیں کیا گیا۔ ڈاؤ یونیورسٹی میں کسی تعصب کے بغیر ہزاروں طلباء زیر تعلیم ہیں۔

پروفیسر سعید قریشی کا مزید کہنا تھا کہ ایم ڈی کیٹ پر کسی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں ہونی چاہیے۔ 

انہوں نے کہا کہ ڈاؤ یونیورسٹی نے سندھ کے تمام امیدواروں کو 8 نمبر اضافی دیے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید