• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائمقام گورنر سے جعفر مندوخیل کی ملاقات

کوئٹہ(این این آئی) قائمقام گورنر بلوچستان میر جان محمد جمالی سے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنماء شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات کی۔اس موقع پر دونوں رہنماؤں کے درمیان ملک و بلوچستان کی مجموعی اورسیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔
کوئٹہ سے مزید