• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے پارلیمانی نگرانی ضروری ہے،مہناز اکبر

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )کنوینئر پارلیمانی کاکس برائے چائلڈ رائٹس ممبر قومی اسمبلی مہناز اکبر عزیز نے کہا ہے کہ ملک میں بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے پارلیمانی نگرانی ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارلیمنٹ ہاؤس میں پی سی سی آر کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ممبر قومی اسمبلی قادر خان مندوخیل، محسن داوڑ نے بھی خطاب کیا۔ اجلاس میں ، شاہدہ اختر علی، آسیہ عظیم،، نوید عامر جیوا، ڈاکٹر محمد افضل، خان ڈھانڈلہ، اقبال احمد،کومل احمد نے بھی شرکت کی۔
اسلام آباد سے مزید