• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

القادر یونیورسٹی کیوں بنائی؟ عمران کو نیب نے طلب کیا، تحریک انصاف

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماوں نے کہا کہ نیب کا وزارت عظمیٰ کے دوران القادر یونیورسٹی بنانے کا الزام عمران خان کے صادق اور امین ہونے کا ثبوت ہے۔

 یونیورسٹی میں 90 فیصد نوجوانوں کو دین اور دنیا کی مفت تعلیم ملتی ہے۔ ناکام نظامِ انصاف روزانہ ہمارا منہ چڑاتا ہے اور اب ہم چڑ رہے ہیں۔

تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان کو نیب نے طلب کیا ہے کہ القادر یونیورسٹی کیوں بنائی؟ جبکہ نیب کو ایون فیلڈ کی اربوں کی جائیداد سے کوئی دلچسپی نہیں۔

اہم خبریں سے مزید