• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بچانے کا واحد راستہ کرپٹ سیاستدانوں سے نجات ہے، زبیر احمد ظہیر

لاہور(خبرنگار) اسلامی جمہوری اتحاد پاکستان کے سربراہ اور مرکزی جماعت اہل حدیث پاکستان کے امیر علامہ زبیر احمد ظہیر نے کہا ہے کہ ملک بچانے کا واحد راستہ کرپٹ سیاستدانوں سے فوری نجات پانا ہے ۔ وہ گلبرگ میں پریس کانفرنس کر رہے تھے ۔ علامہ زبیر احمد ظہیر نے کہا ہے کہ محب وطن اور غیور عوام کا فرض ہے کی وہ ان کرپٹ سیاستدانوں سے نجات حاصل کرنے کے لئے میدانِ عمل میں نکلیں اور اپنا کردار ادا کریں ۔
لاہور سے مزید