• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بختیار آباد ڈومکی، چرس برآمد

کوئٹہ( این این آئی)سبی لیویز نے بختیارآبادڈومکی میں کارروائی کرتے ہوئے گاڑی کے خفیہ خانوں سے 15 کلو گرام چرس آمد کرلی۔