• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دی یونیورسٹی آف لاہور میں سمٹ آف ہیلتھ پروفیشنل کا آغاز

لاہور(پ ر)دی یونیورسٹی آف لاہور میںپنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کے اشتراک سے دو روزہ انٹرنیشنل سمٹ آف ہیلتھ پروفیشنلز ٟISHPٞ2022 افتتاحی تقریب ہوئی ۔ چیئرمین پی پی ایم اے ندیم ظفر مہمان خصوصی تھے۔ کانفرنس میں اویس رؤف ، ڈاکٹر محمد اشرف ، ڈاکٹر سید نثار حسین شاہ سمیت ملکی و غیر ملکی ریسرچرز اور سٹوڈنٹس نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید