ملتان (سٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے انتخابات میں حصہ لینے کے خواہشمند وکلا کو وکالت ناموں کی مصدقہ نقول 17 دسمبر تک جمع کرانے کی ہدایت،صدر کے لئے 10 وکالت نامے، نائب صدر کے لئے 7، جنرل سیکرٹری کے لئے 3 جبکہ جوائنٹ سیکرٹری، فنانس سیکرٹری، لائبریری سیکرٹری اور ممبر مجلس عاملہ کے لئے امیدواروں کو 2،2 وکالت نامے جمع کرانے ہوں گے۔