• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) علی گڑھ سو سائٹی میں پو لیس مقابلہ، ا یک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،تفصیلات کےمطابق سہراب گوٹھ تھانے کی حدودعلی گڑھ سو سائٹی میں مبینہ پو لیس مقابلے میں ا یک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر کے ایک پستول بر آمد کر لیا گیا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہو گیا۔ زخمی ڈاکو کی شناخت فیاض ولدعبدالخالق کے نام سے ہوئی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید