• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈالر کی روپے کے مقابلے میں پوزیشن آج مزید مستحکم

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

امریکی ڈالر کی روپے کے مقابلے میں پوزیشن روز بروز مزید مستحکم ہو رہی ہے۔

آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر مزید مہنگا ہونا شروع ہوا تھا۔

انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 226 روپے 41 پیسے پر بند ہوا ہے۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 226 روپے 37 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان رہا

ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح سے ہی کاروبار کا مثبت رجحان نظر آیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 396 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 39676 پر آ گیا ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید