• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علی گُل پیر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا، ڈھولکی کی تصویریں وائرل

تصویر بشکریہ انسٹاگرام
تصویر بشکریہ انسٹاگرام 

پاکستانی معروف یوٹیوبر، کامیڈین و اداکار علی گُل پیر کی شادی کی تقریبات کا  آغاز ہو چکا ہے۔

علی گُل پیر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ڈھولکی کی تقریب سے تصویریں شیئر کی ہیں۔

علی گُل پیر کا اپنے کیپشن میں بتانا ہے کہ وہ اپنی ڈھولکی کا جشن منا رہے ہیں۔


اس سے قبل علی گُل پیر نے اپنے نکاح کی تصویریں شیئر کی تھیں اور اپنے مداحوں و فالوورز کو اپنے نکاح کی خوشخبری دی تھی۔ 


واضح رہے کہ علی گُل پیر کی دلہنیہ کا نام عظیمہ ناخدا ہے جو کہ پیشے کے لحاظ سے ڈاکٹر ہیں۔



انٹرٹینمنٹ سے مزید