• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(کرائم رپورٹر سے) برانڈرتھ روڈ سے 7روز قبل لاپتہہونے والا14سالہ لڑکا بازیاب نہ ہوسکا۔احسن بیرنگ والی گلی میں ایک دکان پر کام کرتا تھا 18جنوری کو دکان بند کرکے نکلا تاہم گھر نہ پہنچ سکا۔پولیس نے والد کی درخواست پراغوا کامقدمہ درج کرلیا۔
لاہور سے مزید