بھارت کا ایک اور فالس فلیگ آپریشن کا منصوبہ ناکام ہوگیا۔
اطلاعات کےمطابق مودی سرکار پلوامہ حملے کی چوتھی برسی پر ایک اور ڈرامہ رچانے جا رہی ہے۔
منصوبے کے مطابق 14فروری کو جنوبی کشمیر میں بارُود سےلیس دھماکا کیا جانا ہے۔
پلوامہ، کلگام، اننتناگ اور شوپیاں میں فوجی اہداف پر خود کش حملہ کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔
خُفیہ اطلاعات کے مطابق بھارت خودکش حملہ کرا کر الزام پاکستان کی خفیہ ایجنسی پر لگائے گا۔
مُودی سرکار ایسا کرکے پاکستان مخالف جذبات اُبھار کر الیکشن جیتناچاہتی ہے، بھارت کی 9ریاستوں میں اس سال انتخابات ہونا ہیں
مُودی سرکار فالس فلیگ آپریشن کو جواز بناکرجنگ بندی معاہدہ ختم کرنا چاہتی ہے۔
پاکستان کونشانہ بنانے کے غرض سے کسی بھی فالس فلیگ آپریشن کاسہارا لیاجا سکتا ہے۔