• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئی ڈیجیٹل مردم شماری، نادرا کی تیاریاں مکمل، پیر سے کام شروع ہو جائیگا

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ ) نئی ڈیجیٹل مردم شماری ،نادرا کی تیاریاں مکمل ،پیر سے کام شروع ہو جائیگا ، ڈیجیٹل مردم شماری میں شہری خود اندراج کر اسکیں گے ،ساتویں مردم شماری کیلئے ڈیجیٹل پورٹل پیر سے اوپن ہو جائیگا، ذرائع کے مطابق اس پوری مشق پر 34 ارب روپے لاگت آئیگی ،مردم شماری کے نتائج 30 اپریل 2023 کو الیکشن کمیشن کے حوالے کر دیئے جائینگے اور پھر ان ہی اعدادو شمار کی بنیاد پر نئی حلقہ بندیاں عمل میں آئیں گی۔

اہم خبریں سے مزید