• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ: خواجہ سراؤں کے رات 12 کے بعد گھر سے نکلنے پر پابندی

کوئٹہ میں خواجہ سراؤں کے رات 12 بجے کے بعد گھر سے نکلنے پر پابندی لگادی گئی۔

کوئٹہ کے سول لائن تھانے کے ایس ایچ او نے تھانے کی حدود میں خواجہ سراؤں پر رات 12 بجے کے بعد گھر سے نکلنے پر پابندی لگادی۔

ایس ایچ او تھانہ سول لائن نے کہا کہ شہر کے مختلف مقامات پر خواجہ سرا رات بھر پھرتے نظر آتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اب سے رات 12 بجے کے بعد باہر پھرنے والے خواجہ سراؤں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

قومی خبریں سے مزید