پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر عارف علوی نے گزشتہ روز اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ کیا۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ صدر علوی کی جانب سے رابطہ کرنے پر انہیں بتا دیا گیا کہ فوج کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں، سیاست دانوں کو اپنے معاملات خود حل کرنے چاہئیں۔