• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب میں مزدورکی کم از کم اجرت 32 ہزار روپے مقرر

لاہور (آئی این پی ) پنجاب میں مزدورکی کم ازکم اجرت 32ہزارروپے مقررکردی گئی ۔ گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا پنجاب میں مزدورکی اجرت میں اضافہ کردیا کردیا گیاہے۔پنجاب ویجز بورڈ نے مزدورکی اجرت32 ہزار روپے ماہانہ مقررکردی۔ گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیاگیا۔سیکرٹری مینمم ویجزبورڈپنجاب نے نئی اجرت کانوٹیفکیشن جاری کیا۔ 

اہم خبریں سے مزید