چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتاری کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں پی ٹی آئی کارکنوں نے احتجاج کیا۔