• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناقص کارکردگی پر میپکوسب انجینئر سول نعمان جمیل معطل

ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکوانتظامیہ نے ناقص کارکردگی اور فرائض میں غفلت برتنے پر میپکو ریسٹ ہاؤس ملتان کے کیئر ٹیکرسب انجینئر سول نعمان جمیل کو معطل کردیاہے،مذکورہ سب انجینئرکو فوری طورپر میپکو آپریشن سرکل ساہیوال رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
ملتان سے مزید