شوہر نے بیوی کو قتل کرکے لاش کے ٹکڑے کردیے، سر فریج میں رکھ دیا
پولیس نے مکان کی تلاشی کے دوران فریج سے مقتولہ کا سر ایک سیاہ پلاسٹک بیگ میں برآمد کیا، جبکہ جسم کے دیگر حصے بھی گھر سے ملے۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے مبینہ آلۂ قتل بھی قبضے میں لے لیا ہے۔۔