کراچی ( اسٹاف رپورٹر )کلری پولیس نے ملزم شاہ رخ کو گرفتار کرکے 50لٹر اسمگل شدہ پیٹرول برآمد کرلیا ،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔