• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلز پارٹی کراچی اور شہری سندھ پر قبضے کا پلان بنا رہی ہے، رابطہ کمیٹی

کراچی( اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے رکن و سابق رکن سندھ اسمبلی جاوید حنیف نےکہا ہے کہ پیپلز پارٹی کئی سال سے دھاندلی زدہ اکثریت کی بنیاد پر سندھ پر قابض ہے،اب جعلی حلقہ بندیوں کے ذریعے کراچی اور شہری سندھ پر قبضے کا پلان بنا رہی ہے،پیپلز پارٹی شہری سندھ سے نمائندگی کا حق بھی چھیننا چاہتی ہے۔پیپلز پارٹی کو آئینی ادارے کی آڑ لیکر سیاسی بدمعاشی نہیں کرنے دیں گے۔
اہم خبریں سے مزید