کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے بگ بیش لیگ کے لیے میلبرن اسٹارز کو جوائن کر لیا ہے۔انہوں نے ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ میلبرن اسٹارز کے فیملی ڈے میں شرکت کی۔ اسامہ میر اور زمان خان پہلے ہی آسٹریلیا میں ہیں۔
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ اے میں جنوبی افریقا اور جمہوریہ چیک کے درمیان مقابلہ 1-1 گول سے برابر رہا، جس کے بعد دونوں ٹیموں نے ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا۔