• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلز پارٹی نے آصفہ بھٹو زرداری کی انتخابی سیاست میں لانچنگ مؤخر کردی

کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے آصفہ بھٹوزرداری کی انتخابی سیاست میں لانچنگ مؤخر کردی ہے۔

آصفہ بھٹو زرداری نے کسی بھی حلقے سے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے۔ ذارئع کے مطابق آصفہ بھٹو کی انتخابی سیاست میں انٹری کا فیصلہ بلاول بھٹوکی کامیابی کے بعد کیا جائے گا۔

اہم خبریں سے مزید