بلوچستان کے ضلع لورالائی کی تحصیل دکی کی کان میں مٹی کا تودہ گر گیا۔
پولیس کے مطابق دکی میں کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن جاں بحق ہوگیا۔
جاں بحق ہونے والے کانکن کی لاش اسپتال منتقل کی گئی ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نگران دور میں پاکستان پوسٹل سروسز میں گریڈ ایک سے 15 تک 4 ہزار 252 بھرتیاں کی گئیں، جبکہ 314 افراد کو قواعد کے برعکس سیاسی بنیادوں پر بھرتی کیا گیا۔
وسائل اور اختیارات پر قبضہ کر کے عوام سے جینے کا حق بھی چھین لیا گیا ہے: امیر جماعت اسلامی کراچی
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کراچی نے غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپہ مار کر غیر ملکی شہریوں کو نشانہ بنانے والے سائبر فراڈ کا دھندا بے نقاب کر دیا اور کال سینٹر کے مالک سمیت 11 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار اور عباس عراقچی کے درمیان خطے کی بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
پنجاب لائیو اسٹاک اسکیم کے تحت1 سال میں 4 لاکھ مویشی تیار ہوگئے،دیہی فارمرز کو 1 ارب روپے کا منافع ہوا۔
کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کیس کی سیل رپورٹ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو موصول ہوگئی۔
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ آج سوات کے لوگ یوم نجات منا رہے ہیں، پی ٹی آئی سے لوٹ مار کا حساب لیں گے۔
مقدمہ قتل کی دفعہ کے تحت تھانا سائیٹ سپرہائی وے میں درج کیا گیا، مقدمے میں نامزد مقتولہ کےشوہر کو گرفتار کرلیا گیا ہے: پولیس
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہے کہ پی پی پی نے ہمیشہ آئینی و قانونی طریقے سے ایمرجنسی لگائی ہے۔
سندھ یونیورسٹی کے سامنے انڈس ہائی وے پر گزشتہ رات حادثہ ہوا تھا۔
مالدیپ کے کسی صدر کا 11 سال بعد پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ ہوگا
راولپنڈی میں موٹرسائیکل کھائی میں جاگری، میاں بیوی جاں بحق ہوگئے، دونوں لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں
وزیراعظم نے کہا کہ نوجوان اپنی ذہانت، محنت اور انتھک کوششوں سے پاکستان کو اقوامِ عالم میں نمایاں مقام دلا سکتے ہیں
آئی ایس پی آر نے واضح کیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی انسدادِ دہشت گردی مہم جاری رہے گی۔
اتوار بازار کی بندش کے خلاف دکانداروں نے احتجاج کرتے ہوئے سی ڈی اے کے خلاف نعرے لگائے۔
فیصل آباد میں کار چوروں کی فائرنگ سے گاڑی کا مالک جاں بحق ہوگیا، واقعہ جڑانوالہ روڈ پر پیش آیا جب ملزمان نے چناب کلب کی پارکنگ سے گاڑی چوری کی اور فرار ہوگئے۔