• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: شادی سے انکار، شادی شدہ خاتون پر قاتلانہ حملہ

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی کے علاقے ملیر میں جناح ایوینیو پر فائرنگ سے خاتون زخمی ہو گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے ملزم کی شناخت شان کے نام سے ہوئی، زخمی خاتون نے بیان ریکارڈ کرا دیا ہے۔

فائرنگ میں زخمی ہونے والی خاتون نے پولیس کو بیان میں کہا ہے کہ شادی سے انکار پر شان نے مجھ پر فائرنگ کی، گولی میرے ہاتھ پر لگی۔

خاتون نے یہ بھی کہا ہے کہ میں شادی شدہ ہوں، شان مجھ سے شادی کرنا چاہتا ہے۔

قومی خبریں سے مزید