الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ اسمبلی کی تمام 130 نشستوں کا نتیجہ جاری کردیا ہے جس کے مطابق پیپلزپارٹی صوبے کی سب سے بڑی جماعت بن گئی ہے۔
الیکشن کمیشن کے نتیجے کے اعلان کے بعد سندھ میں پارٹی پوزیشن سامنے آگئی ہے، پہلے نمبر پر پاکستان پیپلز پارٹی، دوسرے نمبر پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان موجود ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی 84 نشستوں کے بعد صوبے کی سب سے بڑی پارٹی بن گئی ہے، جبکہ ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ اسمبلی کی 28 نشستیں حاصل کی ہیں۔
آزاد امیدواروں نے 14 سیٹوں پر کامیابی سمیٹی ہے جبکہ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) اور جماعت اسلامی سندھ اسمبلی کی 2 ، 2 نشستوں پر کامیاب ہوئیں۔
غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجے کے مطابق پی ایس 1 جیکب آباد 1 سے پیپلز پارٹی کے شیر محمد 48385 ووٹ لے کر کامیاب اور آزاد امیدوار عبدالرزاق خان 18115 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجے کے مطابق پی ایس 2 جیکب آباد 2 سے پیپلز پارٹی کے سہراب خان سرکی 51433 ووٹ لے کر کامیاب اور جے یو آئی (ف) کے شفیق احمد کھوسو 49039 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ایس 3 جیکب آباد 3 سے آزاد امیدوار میر ممتاز حسین جکھرانی 39500 ووٹ لے کر کامیاب اور پیپلز پارٹی کے میر اورنگ زیب پنہور 31587 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
حلقہ پی ایس 4 کشمور 1 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پیپلز پارٹی کے حاجی عبدالرؤف کھوسو 58046 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ آزاد امیدوار میر غالب حسین خان 25758 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
حلقہ پی ایس 5 کشمور 2 سے پیپلز پارٹی کے سردار غلام عابد 31132 ووٹ لے کر کامیاب اور جے یو آئی (ف) کے رب نواز 21052 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
حلقہ پی ایس 6 کشور 3 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے محبوب علی خان بجارانی 86365 ووٹ لے کر کامیاب اور جے یو آئی (ف) کے عبدالقیوم 9945 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ایس 7 شکارپور 1 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امتیاز احمد شیخ 60354 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ جے یو آئی (ف) کے آغا تیمور خان 44480 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی ایس 8 شکارپور 2 سے پیپلز پارٹی کے محمد عارف خان مہر 64016 ووٹ لے کر کامیاب اور جے یو آئی (ف) کے عابد حسین جتوئی 51869 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
حلقہ پی ایس 9 شکارپور 3 سے پیپلز پارٹی کے آغا سراج درانی 63760 ووٹ لے کر کامیاب اور جے یو آئی (ف) کے رشد اللّٰہ شاہ 25634 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی ایس 10 لاڑکانہ 1 سے پیپلز پارٹی کی فریال تا لپور 85917 ووٹ لے کر کامیاب اور جے یو آئی (ف) کے کفایت اللہ 18475 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی ایس 11 لاڑکانہ 2 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجے کے مطابق پی پی کے جمیل احمد سومرو 41158 ووٹ لے کر کامیاب اور جی ڈی اے کے کاظم علی خان 20807 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجے کے مطابق پی ایس 12 لاڑکانہ 3 سے پیپلز پارٹی کے سہیل انور سیال 54077 ووٹ لے کر کامیاب اور جی ڈی اے کے معظم علی خان عباسی 31850 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق حلقہ پی ایس 13 لاڑکانہ 4 سے پیپلز پارٹی کے عادل الطاف انڑ 89662 ووٹ لے کر کامیاب اور جے یو آئی ف کے نصیر محمد بھٹو 4028 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
حلقہ پی ایس 14 قمبر شہداد کوٹ 1 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پیپلز پارٹی کے نادر علی مگسی 38513 ووٹ لے کر کامیاب اور جی ڈی اے کے مظفر علی بروہی 20321 ووٹ لے کر ہار گئے۔
غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ایس 15 قمبر شہداد کوٹ 2 سے پیپلز پارٹی کے نثار احمد کھوڑو 45196 ووٹ لے کر کامیاب اور مسلم ليگ ن کے میر ہمایوں 17512 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی ایس 16 قمبر شہداد کوٹ 3 سے پیپلز پارٹی کے سردار خان چانڈیو 38057 ووٹ لے کر کامیاب اور آزاد امیدوار محمد علی ہاکرو 12581 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ایس 17 قمبر شہداد کوٹ 4 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے برہان چانڈیو 39540 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ جی ڈی اے کے جاوید حسین کھوکھر 15460 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ایس 18 گھوٹکی 1 سے آزاد امیدوار جام مہتاب حُسین 56285 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے شہریار خان 54705 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ایس 19 گھوٹکی 2 سے آزاد امیدوار سردار نادر اکمل لغاری 55683 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے عبدالباری 44186 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ایس 20 گھوٹکی 3 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے محمد بخش مہر 87431 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ جے یو آئی (ف) کے محمد اسحاق لغاری 9401 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ایس 21 گھوٹکی 4 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے علی نواز خان مہم 63758 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ جے یو آئی (ف) کے غلام علی عباس 29273 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی ایس 22 سکھر 1:
غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ایس 22 سکھر 1 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے اکرام اللّٰہ 41828 ووٹ لے کر کامیاب اور جے یو آئی ف کے محمد مبین 39778 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی ایس 23 سکھر 2 سے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پیپلز پارٹی کے سید اویس قادر 69266 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ جی ڈی اے کے عنایت اللّٰہ 21137 ووٹ لے کر ہار گئے۔
پی ایس 24 سکھر 3 سے پیپلز پارٹی کے فرخ احمد شاہ 41235 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ آزاد امیدوار مبین احمد 19622 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی ایس 25 سکھر 4 سے پیپلز پارٹی کے ناصر حسین شاہ 51792 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ جے یو آئی (ف) کے امیر بخش الیاس میر 25059 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی ایس 26 خیر پور 1 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سید قائم علی شاہ 63686 ووٹ لے کر کامیاب اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے امام بخش پھلپوٹو 19041 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی ایس 27 خیر پور 2 سے پیپلز پارٹی کے ہالار وسان 91131 ووٹ لے کر کامیاب اور جے یو آئی ایف کے محمد شریف بررو 10734 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی ایس 28 خیر پور 3 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پیپلز پارٹی کے ساجد علی بانبھن 58417 ووٹ لے کر کامیاب اور جی ڈی اے کے اسماعیل شاہ 53588 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی ایس 29 خیر پور 4 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پیپلز پارٹی کے شیراز شوکت 69590 ووٹ لے کر کامیاب اور جی ڈی اے کے محمد رفیق 45734 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی ایس 31 خیر پور 6 سے جی ڈی اے کے سید محمد راشد شاہ 58091 ووٹ لے کر کامیاب اور پیپلز پارٹی کے پیر محمد بچل شاہ 51769 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی ایس 32 نوشہرو فیروز 1 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پیپلز پارٹی کے سید سرفراز حسین 58761 ووٹ لے کر کامیاب اور جی ڈی اے کے زوہیب علی شاہ 27413 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی ایس 33 نوشہرو فیروز 2 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے مطابق پیپلز پارٹی کے سید حسن علی شاہ 60617 ووٹ لے کر کامیاب اور جی ڈی اے کے شکیل احمد جلبانی 28175 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
حلقہ پی ایس 34 نوشہرو فیروز 3 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے ممتاز علی چانڈیو 52385 ووٹ لے کر کامیاب اور جی ڈی اے کے شاہنواز جتوئی 46442 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی ایس 35 نوشہرو فیروز 4 سے پیپلز پارٹی کے ضیاء الحسن 78608 ووٹ لے کر کامیاب اور جی ڈی اے کے مسرور احمد جتوئی 28883 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی ایس 36 شہید بینظیر آباد 1 سے پیپلز پارٹی کی عذرا فضل پیچوہو 75260 ووٹ لے کر کامیاب اور آزاد امیدوار میر بہاول خان رند 16657 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ایس 37 شہید بینظیر آباد 2 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے جاوید اقبال 70383 ووٹ لے کر کامیاب اور آزاد امیدوار عنایت علی رند 20492 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
حلقہ پی ایس 39 شہید بینظیر آباد 4 سے پیپلز پارٹی کے بہادر خان ڈاھری 69876 ووٹ لے کر کامیاب اور جی ڈی اے کے عارف نیاز آرائیں 15015 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی ایس 40 سانگھڑ 1 سے جی ڈی اے کے غلام دستگیر راجڑ 56354 ووٹ لے کر کامیاب اور پیپلز پارٹی کے نوید ڈیرو 52923 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ایس 41 سانگھڑ 2 سے جی ڈی اے کی قاضی شمس الدین 63750 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ پیپلز پارٹی کی علی حسن 62118 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ایس 44 سانگھڑ 5 سے پیپلز پارٹی کے شاہد تھہیم 60385 ووٹ لے کر کامیاب اور جی ڈی اے کے محمد بخش 49143 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی ایس 45 میرپورخاص 1 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے ہری رام 33197 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ظفر احمد خان 20099 ووٹ لے کر ہار گئے۔
پی ایس 47 میرپورخاص 3 سے پاکستان پیپلز پارٹی کی نور احمد بھرگڑی 56522 ووٹ لے کر کامیاب اور آزاد امیدوار فیصل کاچھیلو 17420 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی ایس 48 میرپورخاص 4 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے طارق علی 66002 ووٹ لے کر کامیاب اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے عنایت اللہ 15638 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی ایس 49 عمرکوٹ 1 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سید سردار علی شاہ 50204 ووٹ لے کر کامیاب اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے خضر حیات منگریو 23492 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ایس 50 عمرکوٹ 2 سے پیپلز پارٹی کے سید امیر علی شاہ 61386 ووٹ لے کر کامیاب اور جی ڈی اے کے فقیر غلام نبی 15648 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی ایس 51 عمر کوٹ 3 سے پیپلز پارٹی کے محمد تیمور تالپور 58958 ووٹ لے کر کامیاب اور جی ڈی اے کے ڈاکٹر دوست محمد میمن 27725 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی ایس 52 تھرپارکر 1 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پیپلز پارٹی کے دوست محمد 69616 ووٹ لے کر کامیاب اور جی ڈی اے کے شیر خان 15713 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق پی ایس 53 تھرپارکر 2 سے پیپلزپارٹی کے محمد قاسم 73302 ووٹ لے کر کامیاب اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے ارباب انور جبار 41047 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ایس 55 تھرپارکر 4 سے پیپلز پارٹی کے ارباب لطف اللّٰہ 107552 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ جی ڈی اے کے ارباب ذکاء اللّٰہ 17768 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ایس 62 حیدرآباد 3 سے ایم کیوایم کے صابر حسین 24385 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ پیپلز پارٹی کے عبدالجبار خان 18209 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے
پی ایس 63 حیدرآباد 4 سے آزاد امیدوار ریحان راجپوت 40306 ووٹ لے کر کامیاب اور ایم کیوایم کے کامران شفیق 11844 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی ایس 65 حیدرآباد 6 سے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق ایم کیوایم کے ناصر حسین 23184 ووٹ لے کر کامیاب اور آزاد امیدوار شعیب شوکت 14321 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے
پی ایس 66 ٹنڈو محمد خان 1 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پیپلز پارٹی کے سید اعجاز حسین شاہ 47649 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ آزاد امیدوار احمد سعید جان 17632 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی ایس 67 ٹنڈو محمد خان 2 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے خرم کریم سومرو 50309 ووٹ لے کر کامیاب اور خادمینِ سندھ کے قادر بخش مگسی 16196 ووٹ لے کر ہار گئے۔
حلقہ پی ایس 72 بدین 5 سے پیپلز پارٹی کے محمد اسماعیل راہو 39849 ووٹ لے کر کامیاب اور جی ڈی اے کے امیر حسن 24296 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی ایس 73 سجاول 1 سے پیپلز پارٹی کے حسین شاہ شیرازی 72942 ووٹ لے کر کامیاب اور جے یو آئی (ف) کے محمد اسماعیل میمن 6167 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی ایس 74 سجاول 2 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پیپلز پارٹی کے محمد علی ملکانی 83900 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ آزاد امیدوار عبدالستار 14259 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی ایس 75 ٹھٹھہ 1 سے پیپلز پارٹی کے ریاض حسین شاہ شیرازی 80744 ووٹ لے کر کامیاب اور جے یو آئی ف کے محمد ارشد میمن 6596 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی ایس 78 جامشورو 2 سے پیپلز پارٹی کے ڈاکٹر سکندرعلی51188 ووٹ لے کر کامیاب اور جی ڈی اے کے سید منیر حیدر 10850 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی ایس 79 جامشورو 3 سے پیپلزپارٹی کے ملک سکندر خان 42959 ووٹ لے کر کامیاب اور آزاد امیدوار ملک چنگیز خان 7849 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
حلقہ پی ایس 81 دادو 2 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پیپلز پارٹی کے فیاض علی بٹ 54338 ووٹ لے کر کامیاب اور جی ڈی اے کے لیاقت علی جتوئی 46963 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
حلقہ پی ایس 87 ملیر 4 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پیپلز پارٹی کے محمود عالم جاموٹ 19220 ووٹ لے کر کامیاب اور آزاد امیدوار طاؤس خان 7703 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ایس 88 ملیر 5 سے آزاد امیدوار اعجاز خان 17580 ووٹ لے کر کامیاب اور پیپلز پارٹی کے مزمل شاہ 12762 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی ایس 89 ملیر 6 سے پیپلز پارٹی کے محمد سلیم 25326 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ آزاد امیدوار احسن خٹک 15768 ووٹ لے کر ہار گئے۔
غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ایس 90 کراچی کورنگی 1 سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے شارق جمال 35609 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ آزاد امیدوار وقاص اقبال 32664 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ایس 91 کراچی کورنگی 2 جماعت اسلامی کے محمد فاروق 23499 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ آزاد امیدوار عابد جیلانی 22732 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ایس 92 کراچی کورنگی 3 سے آزاد امیدوار واجد حسین خان 28276 ووٹ لے کر کامیاب اور جماعت اسلامی کے مرزا فرحان بیگ 20830 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی ایس 93 کراچی کورنگی 4 سے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار ساجد حسین 20372 ووٹ لے کر کامیاب اور جماعت اسلامی کے عبدالحفیظ 10832ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی ایس 94 کراچی کورنگی 5 سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے نجم مرزا 24161 ووٹ لے کر کامیاب اور جماعت اسلامی کے ارشد حسین 19633 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی ایس 95 کراچی کورنگی 6 سے پیپلز پارٹی کے محمد فاروق اعوان 16386 ووٹ لے کر کامیاب اور آزاد امیدوار راجہ اظہر خان 11027 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی ایس 97 کراچی ایسٹ 1 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے شوکت علی 4997 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ پیپلز پارٹی کے بشیر احمد 4277 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی ایس 98 کراچی ایسٹ 2 سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ارسلان پرویز 13903 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ جماعت اسلامی کے حماد اللّٰہ خان 5551 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ایس 101 کراچی ایسٹ 5 سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے معید انور 43080 ووٹ لے کر کامیاب اور آزاد امیدوار آغا ارسلان خان 34745 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ایس 102 کراچی ایسٹ 6 سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے محمد عامر صدیقی 25330 ووٹ لے کر کامیاب اور آزاد امیدوار جمال الدین صدیقی 18720 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ایس 103 کراچی ایسٹ 7 سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے فیصل رفیق 15870 ووٹ لے کر کامیاب اور جماعت اسلامی پاکستان کے محمد یونس 12345 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پررہے۔
غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ایس 104 کراچی ایسٹ 8 سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے محمد دانیال 30465 ووٹ لے کر کامیاب اور جماعت اسلامی پاکستان کے محمد جنید مکاتی 23588 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
غیرحتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ایس 106 کراچی جنوبی 1 سے آزاد امیدوار سجاد علی 20658 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے عثمان غنی 16854 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ایس 108 کراچی جنوبی 3 سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے محمد دلاور 20014 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ آزاد امیدوار مراد شیخ 16850 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ایس 109 کراچی جنوبی 4 سے آزاد امیدوار بلال حسین خان جدون 27854 ووٹ لے کر کامیاب اور جماعت اسلامی پاکستان کے محمد ذكر محنتی 12825 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ایس 110 کراچی جنوبی 5 سے آزاد امیدوار ریحان بندوکڑا 47450 ووٹ لے کر کامیاب اور جماعت اسلامی پاکستان کے سفیان 22630 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ایس 111 کراچی کیماڑی 1 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے لیاقت علی آسکانی 29396 ووٹ لے کر کامیاب اور آزاد۔ امیدوار امجد اقبال آفریدی 7743 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
غیرحتمی غیرسرکاری نتیجے کے مطابق پی ایس 112 کراچی کیماڑی سے آزاد امیدوار سربلند خان 16287 ووٹ لے کر کامیاب اور پاکستان پیپلز پارٹی کے محمد آصف 10784 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پررہے۔
غیرحتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ایس 113 کراچی کیماڑی 3 سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے فہیم احمد 24465 ووٹ لیکر کامیاب اور آزاد امیدوار غلام قادر 21031 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے سے پی ایس 114 کراچی کیماڑی 4 سے آزاد امیدوار محمد شبیر 21531 ووٹ لے کر کامیاب اور پاکستان پیپلز پارٹی کے نیاز محمد 14559 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
غیرحتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ایس 115 کراچی کیماڑی 5 سے آزاد امیدوار شاہ نواز جدون 20609 ووٹ لے کر کامیاب اور پیپلز پارٹی کے آصف خان 18939 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی ایس 117 کراچی ویسٹ 2 سے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے شیخ عبداللہ 11154 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ آزاد میدوار طارق حسین 9617 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
غیرحتمی غیرسرکاری نتیجے کے مطابق پی ایس 118 کراچی ویسٹ 3 سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے نصیر احمد 9740 ووٹ لے کر کامیاب اور آزاد امیدوار صالح زادہ 7136 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی ایس 121 کراچی غربی 6 سے غیرسرکاری اور غیر حتمی نتیجے کے مطابق ایم کیوایم پاکستان کے اعجاز الحق 26454 ووٹ لیکر کامیاب اور آزاد امیدوار شکیل احمد 21460 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی ایس 122 کراچی وسطی 1 سے ایم کیوایم کے ریحان اکرم 48170 ووٹ لے کر کامیاب اور آزاد امیدوار فرحان سلیم 23018 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ایس 124 کراچی سینٹرل 3 سے متحدہ قومی موومنٹ کے عبدالباسط 31035 ووٹ لے کر کامیاب اور جماعت اسلامی کے محمد احمد 18438 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
غیرحتمی غیرسرکاری نتیجے کے مطابق پی ایس 125 کراچی سینٹرل 4 سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سید عادل عسکری 63812 ووٹ لے کر کامیاب اور جماعت اسلامی کے فاروق نعمت اللہ 49943 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ایس 128 کراچی سینٹرل 7 سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے طحہ احمد خان 34417 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ جماعت اسلامی پاکستان کے سید وجیہ حسن 18588 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
غیرحتمی غیرسرکاری نتیجے کے مطابق پی ایس 129 کراچی سینٹرل 8 سے جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمٰن 26926 ووٹ لے کر کامیاب اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے معاذ مقدم 20608 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی ایس 130 کراچی سینٹرل 9 سے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے جمال احمد 38884 ووٹ لے کر کامیاب اور جماعت اسلامی پاکستان کے حارث علی خان 19366 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
Pakistan election 2024 | Election 2024 Constituencies | Election 2024 candidates