شاہ فیصل کالونی میں گزشتہ رات ایم کیو ایم کے کارکن کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔
پولیس کے مطابق مقدمہ مقتول ریحان کے بھائی کی مدعیت میں تھانہ شاہ فیصل کالونی میں درج کیا گیا ہے۔
پولیس نے بتایا کہ مقدمہ قتل کی دفعہ کے تحت نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کیا گیا ہے۔