• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عقیدہ ختم نبوت اسلام کی اساس ہے،علماء

لاہور(خصوصی رپورٹر) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مبلغ مولانا عبدالنعیم، مولانا عبدالعزیز، مولانا ظہیراحمد قمر، مولانا زبیرجمیل، قاری محمداقبال، مولانا عابد حنیف نے خطبات جمعہ میں کہا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت اسلام کی اساس اور اہم ترین بنیادی عقیدہ ہے۔
لاہور سے مزید