• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان بازار پولیس نے جعلی اسسٹنٹ سب انسپکٹر کو گرفتار کرلیا

کراچی( اسٹاف رپورٹر )پاکستان بازار پولیس نے سیکٹر ساڑھے گیارہ لیاقت چوک کے قریب کارروائی کرکے جعلی اسسٹنٹ سب انسپکٹر صبیح احمد ولد صدیق کو گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق ملزم پولیس یونیفارم کا استعمال کرکے معصوم اور سادہ لوح افراد کو ہراساں کرتا تھا، ملزم سے اسسٹنٹ سب انسپکٹر‌ کی وردی،یونیفارم، بیلٹ، بیرٹ اور دیگر بیچز برآمد کیئے گئے ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید