کوئٹہ میں دکی کے علاقے منڈے ٹک میں کار کھائی میں گر گئی، حادثے میں 3 نوجوان جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ تمام افراد پکنک منانے گئے تھے، واپسی پر گاڑی حادثے کا شکار ہوئی۔
کئی تجاویز سامنے رکھی ہیں۔ صوبائی اختیار جمہوریت میں اہم ہے۔ آل پارٹیز کانفرنس پر کام جاری ہے: بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ لانگ مارچ موخر ہونے کے بعد حکومت کے لیے مذاکرات کا موقع ہے۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد میں چینی شہری کے قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے قتل میں ملوث چینی شہری کو سزائے موت سنا دی۔
رکن سندھ اسمبلی عادل عسکری نے ایم ڈی کیٹ 2026 کے انعقاد اور نتائج کے پر وزیراعلیٰ سندھ کو خط تحریر کیا جس میں کہا ہے کہ ایم ڈی کیٹ کے معاملے پر آزادانہ انکوائری کرائی جائے۔
عدالت نے پولیس سے تفتیشی رپورٹ طلب کرلی۔ عدالت نے ملزمہ کو شامل تفتیش ہونے کا حکم بھی دے دیا۔
بہاولپور میں والدکو مبینہ طور پر زہر دینے کی سازش کرنے والا نوجوان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔
پروفیسر حسین مہدی کا کہنا ہے کہ سیاسی اور جرائم پیشہ عناصر کے دباؤ میں کام نہیں کرسکتا۔
پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں لڑکی کے والد، بھائی اور بہن شامل ہیں۔
پاکستان قبائل موومنٹ کے صدر عبدالرحمٰن نے کہا کہ نئے انتظامی یونٹس کا قیام پاکستان کے حق میں ہے
اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ یہ چاہتے ہیں کہ جلسے جلوس اور شہروں پہ چڑھائی کر کے بانی کی رہائی کروائی جائے تو ایسا نہیں ہو سکتا۔
سہیل آفریدی کو کسی صورت نااہل نہیں کیا جا سکتا: چیئرمین پی ٹی آئی
شوکت یوسفزئی نے خط میں کہا ہے کہ صوبائی حکومت کو ختم کرنے کی کوشش کی جا سکتی ہے۔
ملاقات میں فیصل کریم کنڈی اور امیر مقام نے اتفاق کیا کہ سہیل آفریدی کا مزید وزیرِ اعلیٰ رہنا صوبے کے لیے نقصان دہ ہے۔
وسطی لندن کے ہوٹل میں سرمایہ کاروں نے وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔
امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے نوجوان کی مشکوک سرگرمی کی اطلاع پاکستانی ایجنسی این سی سی آئی اے کو دی۔
ترجمان محکمۂ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر ڈرون کے استعمال پر پابندی عائد کی ہے۔