• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹ ارکان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان ـــ فائل فوٹو
الیکشن کمیشن آف پاکستان ـــ فائل فوٹو

الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن میں کامیاب ہونے والے تمام امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے۔

پنجاب سے رانا محمودالحسن، اسحاق ڈار، احدچیمہ، پرویز رشید، حامد خان، راجہ ناصر عباس، محسن نقوی، طلال چوہدری، ناصرمحمود، محمد اورنگزیب، مصدق ملک، انوشہ رحمٰن، بشریٰ انجم بٹ، خلیل طاہر کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

سندھ سے مسرور احسن، دوست علی جیسر، اشرف جتوئی، کاظم علی شاہ، عامر ولی الدین چشتی، فیصل واوڈا، ندیم بھٹو، ضمیر گھمرو، سرمد علی، قرۃ العین مری، روبینہ قائمخانی اور اقلیتی رکن پونجو کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

جبکہ بلوچستان سے احمد خان، انوارالحق کاکڑ، ایمل ولی خان، بلال احمد خان، عبدالواسع، حسنہ بانو اور راحت جمالی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید