• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پتنگ بازی پرمکمل پابندی ،پنجاب حکومت،ہوم سیکرٹری اورآئی جی سے تحریری جواب طلب

لاہور ( کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس احمد ندیم ارشد نےپتنگ بازی پر مکمل پابندی کی درخواست پر پنجاب حکومت، ہوم سیکرٹری اور آئی جی پولیس پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے تحریری جواب طلب کرلیا ۔
لاہور سے مزید