گلگت: الیکشن عملہ فارم 45 نہیں دے رہا، قمر زمان کائرہ
پی پی پی رہنما نے کہا کہ عوام نے جو فیصلہ دیا ہے، وہی نتائج کی صورت میں سامنے آنا چاہیے۔ انہوں نے پارٹی کارکنوں کو ہدایت کی کہ وہ پولنگ اسٹیشنز پر پُرامن رہیں اور کسی بھی قسم کی کشیدگی سے گریز کریں۔۔