• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کم وزن روٹی فروخت کرنے والے ہوٹل کو 50ہزار جرمانہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر نے مختلف ہوٹلوں کو بھاری جرمانے عائد کئے جبکہ ٹیسٹی ہوٹل ڈیرہ اڈا کو کم وزنی روٹی کی فروخت پر 50 ہزار جرمانہ عائد کیا، ہوٹل مالکان اور تندوروں کو روٹی کی قیمت 15 روپے یقینی بنانے کا الٹی میٹم بھی جاری کیا اور کہا کہ عوام کو ریلیف دینے کیلئے سستی روٹی کا ریٹ ضلع بھر میں نافذ کیا ہے جبکہ تندور مالکان کا نمایاں مقامات پر 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے آویزاں کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔
ملتان سے مزید