• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے اسٹیٹ بینک سرکل کی کارروائی، خاتون سمیت دو ملزمان گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر )ایف آئی اے اسٹیٹ بینک سرکل نے حوالہ ہنڈی، منی لانڈرنگ اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث خاتون سمیت دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزمان آن لائن جوا ایپلیکیشن استعمال کرنے میں ملوث ہیں۔ملزمان آن لائن جوا(قمار بازی) ایپلیکیشن "ڈائمنڈ ایکسل" سے حاصل شدہ غیر قانونی آمدن اپنے اکاؤنٹس میں منتقل کر رھے تھے ۔ملزمان کو اس ضمن میں بینک افسران کی معاونت اور سہولت کاری حاصل تھی۔

ملک بھر سے سے مزید