• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرنیشنل پیکیجنگ فلمز IPO کے ذریعے 1.47 ارب جمع کرے گی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) انٹرنیشنل پیکیجنگ فلمز لمیٹڈ کی جانب سے اسٹاک مارکیٹ میں 1.47 ارب روپے کے آئی پی او جاری کرنے کا فیصلہ ,، انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈاسٹاک مارکیٹ میں لسٹنگ کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹے کرے گی۔ اس اس سلسلے میں آئی پی او کا انعقاد 8اور 9مئی کو کیاجائے گا۔بک بلڈنگ کا آغاز 21روپے فی حصص کی فلور پرائس سے کیا جائے گا۔ کمپنی کا 70.1ملین شیئرز جاری کرکے 1.47 ارب روپے جمع کرنے کا منصوبہ ہے۔
ملک بھر سے سے مزید