• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واساکا غیر قانونی کنکشنز کو ریونیو کولیکشن نیٹورک میں لانےکیلئے گرینڈ آپریشن

لاہور(خصوصی رپورٹر)ایم ڈی واسا نے غیر قانونی کنکشنز کو ریونیو کولیکشن نیٹ ورک میں لانے کے لیے گرینڈ آپریشن کا آغاز کروادیا، انہوں نے ہدایت کی کہ تمام غیر قانونی کنکشنز کو منقطع کیا جائےاور ایف آئی آر درج کروائی جائیں،نئے کنکشن کا حصول مزید آسان کرنے کی ہدایات بھی کیں۔
لاہور سے مزید