• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

7 ملزمان گرفتار ، ناجائز اسلحہ برآمد

ملتان( سٹاف رپورٹر ) پولیس نے 7 ملزمان کو گرفتار کر کے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا، شاہ رکن عالم پولیس نے ملزم دلاور سے پسٹل ،ملزم حسین رضا سے پسٹل 2گولیاں،ملزم غلام رضا سے پسٹل ،3گولیاں،شاہ شمس پولیس نے ملزم جنید سے پسٹل ،قادرپورراں پولیس نے ملزم امیر حمزہ سے پسٹل،صدر شجاع آباد پولیس نے ملزم جنید عرف شاہد سے پسٹل،4گولیاں،سٹی شجاع آباد پولیس نے ملزم نبیل سے پسٹل برآمد کرلی ،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے ۔
ملتان سے مزید