• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گنڈاپور کیخلاف مقدمات کی تفصیلات 29 مئی تک پیش کرنیکا حکم

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) اسلام آباد ہائیکورٹ کو بتایا گیا اسلام آباد پولیس کے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کیخلاف 14 مقدمات کا فیصلہ ہو چکا، چار زیر التوا ہیں، نیب میں ان کیخلاف کوئی کیس یا انکوائری نہیں جبکہ ایف آئی اے میں ایک انکوائری ہے۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے وزارت داخلہ کو علی امین گنڈاپور کیخلاف دیگر صوبوں میں درج مقدمات کی تفصیلات 29 مئی تک پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔
اہم خبریں سے مزید