• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: لیاقت آباد میں شہری قتل، ویڈیو آ گئی


کراچی کے علاقے لیاقت آباد 3 نمبر میں موٹر سائیکل چھیننے کے دوران شہری کو قتل کر دیا گیا۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں ماسک پہنے مسلح شخص کو پیدل آتے دیکھا جا سکتا ہے۔

موٹر سائیکل سوار نے موٹر سائیکل بچانے کے لیے ڈاکو کو پکڑنے کی کوشش کی۔

جس سے بچنے کے لیے ڈاکو نے مذکورہ شخص پر 2 فائر کیے اور فرار ہو گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔