گوتم گمبھیر کی کوچنگ میں بھارتی کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء جیت لیا۔
بھارت ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا کامیابی سے دفاع کرنے والی اور میزبان ملک کے طور پر ٹرافی جیتنے والی پہلی ٹیم بھی قرار پائی۔
اچانک اور غیر متوقع حرکت پر ڈیرل مچل غصے میں آگئے
بھارتی کرکٹ بورڈ نے بھارتی ٹیم کے لیے 131 کروڑ بھارتی روپے کی انعامی رقم کا اعلان کیا ہے
آئی سی سی نے کہا کہ اس وقت تک کسی کو روانہ نہیں کیا جائے گا جب تک مکمل طور پر محفوظ سفری انتظامات یقینی نہ بنا لیے جائیں۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے بھارتی فاسٹ بولر ارشد یپ سنگھ پر ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کر دیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء کا پہلا سیمی فائنل کہاں ہو گا؟ وینیو سامنے آ گیا۔
ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی کپتان سلمان علی آغا، بابر اعظم سمیت ٹاپ آرڈر بیٹنگ لائن اَپ بُری طرح ناکام رہی، جس نے پاکستانی کشتی کو ایک بار پھر طوفان میں پھنسا دیا اور پاکستان کی سیمی فائنل میں رسائی مشکل ہوگئی۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف میزبان و کامیڈین تابش ہاشمی نے بھارت سے متعلق محمد عامر کی پیش گوئیاں درست ہونے پر اُنہیں’نجومی بابا‘ قرار دے دیا۔
پاکستانی اسٹار بیٹرر بابر اعظم کی ٹی 20 ورلڈ کپ میں سست بیٹنگ پر بڑھتی ہوئی تنقید دیکھ کر سابق کرکٹرز ان کے دفاع میں سامنے آگئے ہیں۔
بھارت نے محدود اوورز کے آئی سی سی ایونٹس میں لگا تار 16 میچز جیت کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔
برطانوی اور بھارتی صحافیوں نے بھارتی کھلاڑیوں کے پاکستان کرکٹ ٹیم سے ہاتھ نہ ملانے پر کڑی تنقید کی ہے۔